ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید شہرمیں جاری ترقیاتی کاموں کی جلد تکمیل کے لیے روزانہ کی بنیاد پر متحرک

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید شہرمیں جاری ترقیاتی کاموں کی جلد تکمیل کے لیے روزانہ کی بنیاد پر متحرک
کچا پکا نور شاہ روڈ پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اور استعمال ہونے والے مٹیریل کی کوالٹی پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ سڑک کی معیاری تعمیرسےدرینہ مسئلہ حل ہوگا اورشہریوں کوآمدورفت میں مزیدسہولیات میسرآئیں گی۔
کمشنر ساہیوال نے روڈ پر جاری کام کی جگہ پر سیفٹی لین بیلٹ اور متبادل راستہ کے سائن بورڈ لگانے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر پسپ پروگرام کے سٹی مینیجر محمد اسجد خان اور ایسوسی ایٹ انجینئر ذیشان مظفر بھی ہمراہ تھے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button