پاکستانتازہ ترینجرائمعارف والا

عارف والا:نواحی گاوں 75 ای بی میں داماد کے ہاتھوں ساس قتل

عارف والا:ناراض بیوی کو منانے آئے خاوند کی تلخ کلامی کے بعد سسرالیوں لڑائی لڑائی کے دوران تشدد سے ساس جاں بحق ہوگئی,پولیس امین چوہان کی بیٹی ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی کہ اس کا خاوند ساتھیوں کے ہمراہ لینے آیا اور تلخ کلامی سے جھگڑا ہوگیا پولیس نے ملزم سعد کو گرفتار کرلیا جبکہ اویس اور نواز فرار ہوگئےپولیس تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اسپتال منتقل کرتے ہوئے تحقیات شروع کردی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button