پاکستانتازہ ترینجرائملاہورمظفر گڑھ

خرم لغاری ایم پی اے پی ٹی آئی پر لاہور تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج

مظفرگڑھ کی نواحی تحصیل جتوئی کے حلقہ پی پی 275 سے منتخب ہونے والے ایم پی اے اور سابق مشیر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار سردار خرم خان لغاری کے خلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کیا گیا مقدمے میں گھر میں گھسنے۔ جان سے مارنے اور فائرنگ کی سنگین دفعات لگائیں ہیں۔ خرم لغاری نے زبردستی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کرتا رہا۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ خرم لغاری نے جعلی نکاح نامہ پر مجھ سے دستخط کرائے۔ گھر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button