پاکپتنپاکستانتازہ ترینجرائم

رمضان عرف جانی 3 رکنی گینگ گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار کی قیادت میں تھانہ فرید نگر پولیس کی کاروائی ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث اور مطلوب 3 رکنی گینگ گرفتار۔

تھانہ فرید نگر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔
گرفتار گینگ 3 ارکان رمضان عرف جانی ، امانت علی ، مظہر عرف مظہری پر مشتمل تھا ۔
گرفتار گینگ سے وارداتوں کے دوران چھینا گیا مال مسروقہ برآمد ۔

گرفتار گینگ سے 7 عدد موٹر سائیکلیں و نقدی کل مالیتی 7 لاکھ روپے برآمد ۔
ملزمان سے وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز بھی برآمد ۔

گرفتار گینگ سے بازیافتہ مال ورثاء کے حوالے۔

ملزمان سے مزید تفتیش جاری

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button