پاکستانتازہ تریندیپال پور

رینالہ خورد :نیشنل ہاٸی وے پر آٸیل ٹینکر الٹ گیا

رینالہ خورد:آئیل ٹینکر میں 50ہزار لیڑ آٸیل موجود آٸیل ٹینکر جمبر جارہا تھا۔آٸیل ٹینکر الٹ جانے سے لاہور جانے والی ٹریفک سست روی کا شکار۔ ریسکیو1122کی فاٸرفاٹٸیر ایمولینس ۔انتظامیہ۔تھانہ سٹی پولیس کی بھاری نفری۔اور موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گٸیں۔آٸیل ٹینکر کو ہٹانے کےلٸے امدادی کارواٸیاں جاری۔آٸیل ٹینکر ڈراٸیور کو نیند آجانے کی وجہ سے الٹ گیا۔آٸیل ٹینکر سے لیکج کے باعث پچاس ہزار لیٹر تیل بھ گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button