پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنیسیاست

چیچہ وطنی:میری خواہش ہے کہ مرنے سے قبل پاکستان کے ہر شہر اور گاؤں میں پینے کا صاف پانی فراہم کروں ۔گورنر پنجاب چوہدری سرور

چیچہ وطنی : میری خواہش ہے کہ مرنے سے قبل پاکستان کے ہر شہر اور گاؤں میں پینے کا صاف پانی فراہم کروں رواں سال کے آخر تک پنجاب کے 75 لاکھ لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی میرا ہدف ہے علاقہ کے مخیر حضرات سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ رفاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں  اڈا غازی آباد میں ہسپتال، ہنرگاہ اور واٹر فلٹر پلانٹ لگائیں گے ۔گورنر پنجاب چوہدری سرور

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button