پاکستانتازہ ترینجرائمحجرہ شاہ مقیم

ایڈیشنل سیشن جج کے اتھرے ریڈر نے معزور نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

حجرہ شاہ مقیم میں ایڈیشنل سیشن جج کے اتھرے ریڈر نے معزور نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا نواحی گاؤں جسوکی شیلر کے رہائشی معزور نوجوان کو لڑائی سے منع کرنا مہنگا پڑ گیا جج کےریڈر جابر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ معزور نوجوان عامر فیاض پر تشدد کرتے ہوئے ناک کی ہڈی اور ہاتھ توڑ ڈالا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ تو درج کرلیا مگر ملزمان بااثر ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ کیا جا سکے متاثرہ نوجوان عامر فیاض نے حکام بالا سے انصاف کی اپیل کی ہے ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button