پاکستانتازہ ترینجرائممظفر گڑھ

مظفرگڑھ، تھانہ بیٹ میر ہزار کے علاقے شراب بنانے والا کارخانہ کی اطلاع، شراب فروش شراب بناتے رنگے ہاتھوں گرفتار

مظفرگڑھ، تھانہ بیٹ میر ہزار کے علاقے شراب بنانے والا کارخانہ کی اطلاع، شراب فروش شراب بناتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیئے گئے، ایس ایچ او عبدالکریم کھوسہ نے مخبر کی اطلاع پر سب انسپکٹر اکبر خان چانڈیہ و پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش وزیر احمد لغاری کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے آلات کشید بھی برآمد کرلیئے،

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button