پاکپتنپاکستانتازہ ترین

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پاکپتن میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پاکپتن میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

پولیس لائنز پاکپتن میں منعقدہ میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن پاکپتن عائشہ بٹ، ڈی ایس پیز و ایس ایچ اوز ضلع ہذا کے علاوہ تفتیشی افسران ضلع ہذا نے شرکت کی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار نے میٹنگ میں تمام ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کو ہدایت کی کہ اپنے اپنے علاقہ تھانہ میں گشت کے نظام کو مؤثر کریں، نیشنل ایکشن پلان کے تحت زیادہ سے زیادہ کاروائیاں کریں،
جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں
معاشرے سے منشیات جیسے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائیاں کریں
زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کریں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button