پاکستانتازہ ترین

ڈی ایس پی ٹریفک ہری پور کے زیر نگرانی ٹریفک وارڈن سٹاف کی جی ٹی روڈ پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کاروائیاں

ڈی ایس پی ٹریفک ہری پور کے زیر نگرانی ٹریفک وارڈن سٹاف کی جی ٹی روڈ پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کاروائیاں
ڈی پی او ہری پور کاشف زوالفقار کی ہدایات پر ٹریفک کی روانی کو مزید بہتر بنانے کے لئے ٹریفک وارڈن پولیس کے عملی اقدامات۔ ڈی ایس پی ٹریفک شہزادی نوشاد گیلانی کا ہمراہ ٹریفک وارڈن پولیس کا جی ٹی روڈ دیگر مقامات پر غیر قانونی پارکنگ اور ٹریفک کی روانی میں خلل کا باعث بننے والے گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی گئیں. لفٹرز کی مدد سے غلط پارک کی گئی گاڑیوں کو ہٹایا گیا.

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button