پاکستانتازہ ترینساہیوال

محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام ماڈرن فلور مل اور ٹوٹل پارکو فلنگ سٹیشن ساہیوال پر ٹریننگ جاری۔

ساہیوال( عبدالوھاب خالد سے )محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام ماڈرن فلور مل اور ٹوٹل پارکو فلنگ سٹیشن ساہیوال کے تمام سٹاف ممبران کو فائر فائٹنگ، فسٹ ایڈ اور ریسکیو کی ٹریننگ کروائی گئی تاکہ کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹا جا سکے ۔اس سلسلے میں تمام لوگوں کو ایک مشق بھی کروائی گئی۔اس موقع پر سول ڈیفینس آفیسر فریحہ جعفر نے کہا کہ ٹریننگ کا یہ سلسلہ مختلف اداروں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا۔ سول سوساءٹی اور اہل ساہیوال کی انتظامیہ نے ٹریننگ کی انعقاد پر محکمہ سول ڈیفنس کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button