پاکستانتازہ ترینسیاستفیصل آباد

پاکستان تحریکِ انصاف ویسٹ پنجاب کے دفتر فیصل آباد میں انصاف لیبر ونگ ویسٹ پنجاب گورننگ باڈی کی میٹنگ ہوئی

پاکستان تحریکِ انصاف ویسٹ پنجاب کے دفتر فیصل آباد میں انصاف لیبر ونگ ویسٹ پنجاب گورننگ باڈی کی میٹنگ ہوئی جس کی صدارت صدر لیبر ونگ جناب سہیل ارشاد صاحب نے کی
جنرل سیکریٹری ویسٹ پنجاب لیبرونگ حافظ طارق نے تنظیمی امور پر تمام ممبران کو گائیڈ لائن دی تمام ممبران کو ان کے عہدوں کے مطابق ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا اور تمام ممبران کو اپنے اپنے اضلاع میں تنظیم کو فعال کرنے کا ٹارگٹ دیا۔ تمام ممبران نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم سب لیبر کے مسائل اور لیبر کی فلاح وبہبود کے لیے اپنی پوری لگن اور محنت سے کام کریں گے ۔
آخر میں تمام ممبران کی مشاورت سے یہ طے ہوا کہ لیبر ونگ ویسٹ پنجاب کی میٹنگ ہر ماہ باقاعدگی سے ہوا کرے گی اگلی میٹنگ ساہیوال ڈویژن ہوگی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button