پاکستانتازہ ترینساہیوالسیاست

پاکستان تحریک انصاف ضلع , تحصیل , باڈی اور pti کے تمام ونگز کے عہدے دار کا اجلاس

29 اگست کو کنٹونمنٹ بورڈ کےالیکشن کے سلسلہ میں pti کے ٹکٹ ہولڈر کنٹونمنٹ بورڈ راجہ اکرام صاحب کی طرف ضلعی صدر pti ساہیوال رانا آفتاب احمد خاں نے پاکستان تحریک انصاف ضلع , تحصیل , باڈی اور pti کے تمام ونگز کے عہدے دار کا اجلاس رکھا گیا جس کی صدارت ضلعی صدر pti ساہیوال رانا آفتاب احمد خاں نے کی اور اجلاس میں اہم فیصلے جات کیے گئے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن تک ایک کمیٹی تشکیل دی گئی کمیٹی کے ممبرز ضلعی اڈیشنل جنرل سیکرٹری pti ساہیوال سید رضوان مظفر شاہ اور عصمت نواز خاں کو بنایا گیا جو پاکستان تحریک انصاف کی تمام مین باڈی , تمام ونگز اور pti کے سابقہ ٹکٹ ہولڈرز کے ساتھ رابطے میں رہے گے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف ضلع ,pti تحصیل اور تمام ونگز نے بھر پور شرکت کی گئی- جس میں تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف pti ساہیوال محمد یار ڈمرا ,تحصیل انفارمیشن سیکرٹری pti ساہیوال احمد قیوم , ریجن یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب کے نائب صدر ملک توقیر اعوان , ریجن یوتھ ونگ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب مہر عامر ضیاء تلہ ایڈووکیٹ , ضلعی صدر لیبر ونگ رانا لطیف , ضلعی صدر انصاف ٹریڈرز ونگ شیخ نعمان آصف , سٹی صدر انصاف ٹریڈرز ونگ چوہدری رفاقت , سٹی جنرل سیکرٹری انصاف ٹریڈرز ونگ رانا حافظ قیصر , سٹی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویلفیئر ونگ ساہیوال رانا مقصودخاں , ضلعی صدر یوتھ ونگ ساہیوال رائے نوریز شکور , ضلعی سینئر نائب صدر رانا فیصل فرید خاں , ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ عابد یاسین بھٹی ,سٹی صدر یوتھ ونگ مہر حارث سیال , سٹی سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ملک زوہئیب , سٹی نائب صدر یوتھ ونگ ساہیوال ناصر جتالہ , سٹی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ساہیوال شیخ فہیم , سٹی اڈیشنل جنرل سیکرٹری pti ساہیوال چوہدری اسد گلزار, سٹی ڈپٹی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ساہیوال شہباز طیب , نوید شہزاد نومی میڈیا ہیڈ ,سٹی جوائنٹ سیکرٹری ٹریڈرز ونگ چوہدری آصف , ضلعی نائب صدر انصاف ٹریڈرز ونگ بلال خان, رانا عدنان ,رانا شہزاد اور بہت سے عہدے داروں نے اجلاس میں شرکت کی شرکاء نے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں ڈورٹو ڈور کمپین کا طریقہ کار بنایا گیا اور عمران خان کے پیغام کو گھر گھر پہنچایا جائے اور حکومت کے اہم کاموں جسے کے ہیلتھ کارڈ , کسان سبسٹی کارڈ , احساس پروگرام , عوام تک پہنچایا جائے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button