پاکستانتازہ ترینخانپور

ہری پور: خانپور میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد زخمی

ہری پور
خانپور، کھوئی میرا میں مسافر بس اور مزدا میں تصادم کے نتیجے میں 28 سالہ جنید، 26 سالہ شاہ زیب 24 سالہ ساجد اور 34 سالہ احسان زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 خانپور کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button