پاکستانتازہ ترینجرائم

میاں چنوں دوران ڈکیتی تاجر کے قتل کے خلاف انجمن تاجران کا بڑھتی وارداتوں پر شدید احتجاج, ٹائر جلاکر روڈ بلاک. پولیس کے خلاف نعرے بازی

میاں چنوں میں دن دیہاڑے واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تاجر کا قتل. تاجر کے قتل پر انجمن تاجران نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کرکے ٹی چوک میں ٹائر جلا کر شدید احتجاج کیا, مظاہرین کء جانب سے بڑھتی ہوئ وارداتوں پ پولیس کی ناقص کارکردگی پرشدید نعرے بازی بھی کی گئی. مظاہرین کاکہنا تھا کہ ڈی پی او خانیوال جرائم کوکنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں اسلئے اُنکا تبادلہ کیا جائے. مظاہرین نے بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شدید غم و غصہ پایا جاتا. مظاہرین نے کہا کہ سرعام ڈاکوؤں کی لوٹ مار حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے,انجمن تاجران نے غیرمعینہ مدت تک شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button