پاکستانتازہ ترینسیاست

آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے جیل کے دروازے کھلیں گے، مریم اورنگزیب

 وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے جیل کے دروازے کھلیں گے۔
 
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اُٹھا لیا ہے اور اب آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے جیل کے دروازے کھلیں گے۔
 
 
انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کو مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے۔ فریقین کو سنا جا سکتا ہے لیکن آئین شکنوں کو نہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button