پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

تھانہ غازی آباد: کے مقدمہ بجرم 324 کا فیصلہ سنا دیا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو چار سال قید اور 715000 روپے ہرجانے کی ادائیگی کا حکم

محمد اجمل خاں وٹو مجسٹریٹ دفعہ 30 نے تھانہ غازی آباد کے مقدمہ بجرم 324 کا فیصلہ سنا دیا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو چار سال قید اور 715000 روپے ہرجانے کی ادائیگی کا حکم ۔مدعی کی جانب سے پیروی محمد یونس کھوکھر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی

تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 159 نائن ایل کے رہائشی محمد شہباز کو اسی گاؤں کے رہائشی ملزم محمد رمضان نے سال 2017 میں فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا تھا جس کے خلاف مقدمہ نمبر 272/17 تھانہ غازی آباد میں درج ہوا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم کو چار سال قید اور 715000 روپے ہرجانے کی سزا کا حکم سنایا مدعی کی جانب سے پیروی محمد یونس کھوکھر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button