پاکستانتازہ ترینمظفر گڑھ

مظفرگڑھ: حکومت پنجاب کی جانب سے سکولوں کو بند کرنے کے احکامات ہوا ھوگئے .

مظفرگڑھ ۔ پابندی کے باوجود بیشتر اسکول کھلے ھوئے ھیں ۔ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں جاری
پرائیویٹ اسکولوں نے حکومتی احکامات کو ماننے سے انکار کر دیا ۔
چند روپوں کی لالچ میں بیشتر اسکول بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے ۔
سکول کھلنے سے بچوں میں کرونا کے پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ۔
عوامی اور سماجی حلقوں نے سی او ایجوکیشن اور ڈی سی مظفرگڑھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button