پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

تھانہ شاہکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائیاں

جناب صادق حسین بلوچ صاحب DPOساہیوال کے احکامات کی روشنی میں اورجناب اکمل رسول نادر صاحب DSPسرکل چیچہ وطنی کی ہدائت پر پولیس تھانہ شاہکوٹ نے کاروائی کرتے ہوئے۔1۔ بدنام زمانہ منشیات فروش امتیاز ولد شیر محمد قوم وہنیوال سکنہ چک نمبر 21/14ایل سے چرس 2300گرام برآمد کر کے مقدمہ نمبر 363/21مورخہ 09.09.2021جرم 9C/CNSA تھانہ شاہکوٹ درج رجسٹر کیا ۔2۔ بد نام زمانہ شراب فروش مختار احمد ولد جمشید قوم کھوکھر سکنہ اقبال نگر سے چالو بھٹی معہ شراب دیسی 150(ڈیڑھ سو) لیٹر برآمد کر کے مقدمہ نمبر 362/21مورخہ 09.09.2021جرم 3/4/4/79 PHO تھانہ شاہکوٹ درج رجسٹرکیا۔3۔ جبکہ محمد علی ولد میر قوم وہنیوال سکنہ چک نمبر 21/14ایل سے چرس 500 گرام برآمد کر کے مقدمہ نمبر 364/21مورخہ 10.09.2021جرم 9B/CNSA تھانہ شاہکوٹ درج رجسٹر کیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button