پاکستانتازہ ترینساہیوال

ڈی پی او صادق بلوچ کا تھانہ سٹی ساہیوال کا اچانک وزٹ حوالات تھانہ ،فرنٹ ڈیسک ریکارڈ ، تھانہ کی بلڈنگ ، اور دیگر امور کا جائزہ لیا

ساہیوال (خاورعلی چوہدری سے)ڈی پی او صادق بلوچ کا تھانہ سٹی ساہیوال کا اچانک وزٹ حوالات تھانہ ،فرنٹ ڈیسک ریکارڈ ، تھانہ کی بلڈنگ ، اور دیگر امور کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ تھانہ میں آنے والے سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ان کے احکامات جاری کیے ۔
تفصیلات کے ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ نے تھانہ سٹی ساہیوال کا اچانک دورہ کیااس موقع پر تھانہ سٹی ساہیوال کے ایس ایچ او محمد آصف سرور بھی موجود تھے انہوں نے تھانہ میں داخل ہو تے ہی حوالا ت تھانہ کا معائینہ کیا اور حوالات میں بند قیدیوں سے بات چیت کی ۔تھانہ کی مکمل بلڈنگ ، فرنٹ ڈیسک ریکارڈ ، کو چیک کیا اور تھانہ میں آنے والے سائلین کے مسائل سن کر موقع پر ان کے احکامات جاری کیے ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button