پاکستانتازہ ترینلاہور

لاہور : موٹروے پولیس ایم تھری نے تعلیمی اداروں میں تھیم والز کے ذریعے روڈ سیفٹی شعور اجاگر کررہی ہے

لاہور : موٹروے پولیس ایم تھری نے تعلیمی اداروں میں تھیم والز کے ذریعے روڈ سیفٹی شعور اجاگر کررہی ہے موبائل ایجوکیشن یونٹ ایم تھری نے روڈ سیفٹی تھیمز والز بنائی ہیں روڈ سیفٹی تھیم والز تعلیمی اداروں میں بنائی گئیں ہیں

تھیم والز کا بنیادی مقصد طلباء و طالبات میں روڈ سیفٹی شعور اجاگر کرنا ہے:تھیم والز میں موبائل استعمال نہ کرنا، سیفٹی ہیملٹ کی افادیت کو دکھایا گیا ہے  طلباء وطالبات کی کثیر تعداد نے موٹروے پولیس کہ اس کاوش کو سراہا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button