پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: کوٹلہ ادیب شہید کے قریب موٹر وے پر آئل ٹینکر الٹ گیا

چیچہ وطنی کوٹلہ ادیب شہید کے قریب موٹر وے پر آئل ٹینکر الٹ گیا۔
آئل ٹینکر الٹنے سے ٹینکر میں موجود آئل روڈ پر بہہ گیا۔
موٹروے پولیس اور باقی عملہ موقع پر پہنچ گیا۔
روڈ پر بہتے آئل کو کنٹرول کیا جا رہا ہے۔
حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button