پاکپتنپاکستانتازہ ترین

فیصل مختار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن نے انتظامی بنیادوں پر ذیل تبادلہ جات کیے ہیں

فیصل مختار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن نے انتظامی بنیادوں پر ذیل تبادلہ جات کیے ہیں

(1) محمد اعظم چشتی
سب انسپکٹر پولیس لائن پاکپتن سے
ایس ایچ او تھانہ ڈلوریام ضلع پاکپتن

(2)مقصود احمد گجر سب انسپکٹر پولیس لائن پاکپتن سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سٹی عارفوالا ضلع پاکپتن

مقصود احمد گجر سب انسپکٹر قبل ازیں ایس ایچ او تھانہ راوی ضلع اوکاڑہ میں تعینات تھا

(3) شاہد نذیر انسپکٹر
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سٹی پاکپتن سے
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ صدر پاکپتن

(4) محمد احسان جٹ سب انسپکٹر انچارج چوکی فریدکوٹ تھانہ صدر پاکپتن سے
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سٹی پاکپتن

(5) ٹی ایس آئی محمد فیصل تھانہ صدر پاکپتن سے
انچارج چوکی فرید کوٹ تھانہ صدر پاکپتن
اور
ضلع اوکاڑہ سے ٹرانسفر ہو کر آنے والے میں
زیل سب انسپکٹر کی قبل ازیں تعیناتی ہو چکی ہے

(6) جاوید خان سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ سٹی عارف والا ضلع پاکپتن
و
(7)سعادت اللہ خان بلوچ سب انسپکٹر ایس ایچ او سٹی پاکپتن
اور
(8) نوید احمد سب انسپکٹر
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ احمد یار ضلع پاکپتن
میں تعینات ہو چکے ہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button