پاکپتنپاکستانتازہ ترین

نورپور۔پاکپتن روڈ ساہیوال اڈا ملکہ ھانس کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم

نورپور۔پاکپتن روڈ ساہیوال اڈا ملکہ ھانس کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ھوا جس کے نتیجے میں موثر سائیکل سوار دو افراد شدید زخمی ہوئے جن کو ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن پہنچا دیا لیکن موٹر سائیکل سوار ایک شخص غلام علی مناسب علاج نہ ھونے کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرے شخص محمد عمران ہانس کو ساہیوال ریفر کر دیا
پاکپتن جانبحق ھونے والے کی شناخت غلام علی ہانس کے نام سے ھوئی جو 59sp کا رہائشی تھا
پاکپتن لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button