پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: بار ایسوسی ایشن کا صحافیوں کے حق میں بڑا فیصلہ کل ہڑتال کا اعلان مزید تفصیلات کے لیے

بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے صدر چوہدری غلام دستگیر گجر ایڈووکیٹ کی جانب سے پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ حکومت کی جانب سے صحافیوں پر کالا قانون مسلط کرنے اور میڈیا کی آزادی کو سلب کرنے کی کوشش کی گئی جس کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کل مورخہ 15 ستمبر کو مکمل ہڑتال کی جائے گی وکلاء صاحبان مقدمات کی پیروی کے سلسلے میں کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہونگے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button