پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: ملک محمد رمضان کھوکھو ایڈووکیٹ کے چچا زاد بھائیوں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات

چیچہ وطنی تھانہ کسووال کی حدود اڈہ اقبال نگر کے قریب ڈکیتی کی واردات نواحی گاؤں 14 چودہ ایل کے رہائشی مختار احمد اور غلام اقوام کھوکھر مویشی منڈی 14 چودہ ایل نیشنل ہائی وے سے اپنے جانور فروخت کر کے واپس گاوں آ رہے تھے کہ 3 مسلح ڈاکوؤں نے اقبال نگر بائی پاس سے نیچے اترتے ہی گن پوائنٹ پر روک کر 176000 روپے کی نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے ایس ایچ او تھانہ کسووال حافظ اطہر رشید نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کئے اور مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ڈاکو 125 بلیک کلر نمبری ایس ایل ڈیبلیو5862 پر آئے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button