پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: کے علاقے 3 مرلہ سکیم کے رھائشی نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں

چیچہ وطنی کے علاقے 3 مرلہ سکیم کے رھائشی نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں۔

نوجوان بے روز گاراور گھریلو حالات سے تنگ تھا۔تشویشناک حالت میں THQ سے ساہیوال ریفر کیا گیا ۔ساہیوال پہنچنے سے قبل راستہ میں ہی راستہ دم توڑ گیا۔مرنے والا نوجوان عثمان 3بھائی 4 بہنیں تھیں ۔۔تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ کر تحقیقات میں مصروف ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button