پاکستانتازہ ترینرحیم یار خان

موٹروے پولیس اور صادق آباد پولیس کی مشترکہ سنیپ چیکنگ

سنیپ چیکنگ کا مقصد عوام الناس جان و مال کی حفاظت کرنا ہے- ایڈمن آفیسر فرخ اقبال
ایس ایس پی موٹر وے پولیس سیکٹر تھری میاں افنان امین اور ڈی پی او رحیم یار خان اسد سرفراز خان کی ہدایت پر کوٹسبزل چیک پوسٹ پر موٹر وے پولیس اور رحیم یار خان پولیس کی جانب سے ریگولر بیسز پر جوائنٹ سنیپ چیکنگ اور ناکہ بندی آنے اور جانے والے والی گاڑیوں کی چیکنگ کا عمل سختی سے جاری ہے موٹروے پولیس اور رحیم یار خان کی کوٹسبزل بارڈر پر مشترکہ سنیپ چیکنگ ضلع نھر میں امن و امان بحال رکھنے کے لیئے کوٹسبزل چیک پوسٹ کوٹسبزل پر ایس ایچ او صفدر اقبال کے ہمراہ ڈی ایس پی موٹروے پولیس فراست علی بھنڈر اور ایڈمن آفیسر فرخ اقبال ڈار کے ساتھ مشترکہ سنیپ چیکنگ کی گئی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button