پاکستانجرائمچیچہ وطنی

پولیس تھانہ صدر چیچہ وطنی کا مجرمان اشتہاری ،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

پولیس تھانہ صدر چیچہ وطنی کا مجرمان اشتہاری ،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ مجرم اشتہاری کیٹگری Aمسمی تنویر حسین ولد باغ علی قوم گجر سکنہ چک نمبر16/14 ایل مقدمہ نمبر 218/18 بجرم 392 ت پ تھانہ صدر چیچہ وطنی سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور برآمد کرکے مقدمہ نمبر 845/21 بجرم 13(2) الف پنجاب آرمز ترمیمی آرڈیننس 2015 ، مسمی محمد سرفراز ولد ذولفقار علی قوم گجر سکنہ علی ٹاؤن غازی آبادسے اسلحہ ناجائزپسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمہ نمبر 843/21 بجرم 13(2) الف پنجاب آرمز ترمیمی آرڈیننس 2015 ، مسمی عبدالمنان ولد عبدالرحمان قوم ملک سکنہ گلی نمبر 3 محلہ احمد نگر چیچہ وطنی حال مہرآباد سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمہ نمبر 847/21 بجرم 13(2) الف پنجاب آرمز ترمیمی آرڈیننس 2015، مسمی محمد اکرم شہباز ولد محمد شفیع قوم پڑھیار سکنہ محلہ شمس پورہ گلی نمبر 4 چیچہ وطنی سے شراب دیسی برآمد کر کے مقدمہ نمبر 841/21 بجرم PHO 3/4/4/79 ،مسمی عثمان عرف مانی ولد محمد ریاض قوم موچی سکنہ چک نمبر27/11 ایل کو مجرم اشتہاری کو پناہ دینے کے جرم میں مقدمہ نمبر 844/21 بجرم 216 ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button