پاکستانساہیوالسیاست

سیکرٹری گڈ گورنس میجر ڈاکٹر مظہر شیرازی کا ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

ساہیوال سیکرٹری گڈ گورنس میجر ڈاکٹر مظہر شیرازی کا ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ اور وارڈ میں شکایات باکس بھی نصف کروائے۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری گڈ گورنس میجر ڈاکٹر مظہر شیرازی،سٹی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ملک سجاد اعوان ایڈووکیٹ اور ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ساہیوال و تحصیل ٹائیگر فورس سید رضوان مظفر شاہ نے ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کا دورہ کیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button