پیر زادہ سید عمران احمد شاہ ایم این اے ساہیوال کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سوشل میڈیا سٹی ساہیوال کی طرف سے عشائیہ دیا گیا
اور منتخب ہونے والے جوائنٹ سیکرٹری شیخ محمد فیضی، ملک علی رضا کھوکھر میں نوٹیفکیشن تقسیم کئے گئے
اس موقع پر
عماد عمران کھچی
صدر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا سٹی ساہیوال
شیخ عثمان حمید
نائب صدر سوشل میڈیا سٹی ساہیوال
شہباز قادری
نائب صدر سوشل میڈیا سٹی ساہیوال
موجود تھے