پاکپتنپاکستانتازہ ترینجرائم

جعلی پولیس وارڈن گرفتار مقدمہ درج

پاکپتن پولیس نے جعلی ٹریفک وارڈن محمد آصف ولد محمد حنیف قوم کمہار سکنہ سکنہ سبزی منڈی گلی نمبر 23 دیپالپور کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

جعلی ٹریفک وارڈن پولیس یونیفارم میں سڑک پر کمرشل گاڑیوں کو جرمانے کر کے پیسے وصول کرتا تھا پیٹرولنگ پولیس شمس آباد نے ملزم کو گرفتار کیا تھانہ صدر پاکپتن پولیس نے گرفتار ملزم پر مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button