پاکستانتازہ ترین

پتوکی ٹریفک ایک پولیس اہلکار شہید دوسرا زخمی

پتوکی ٹریفک ایک پولیس اہلکار شہید دوسرا زخمی محمد اسلم 223/C ڈرائیور CTD ملتان اور ہمراہ کانسٹیبل شبیر حسین 1152/CTD ملتان ۔CTD آفس لاہور سے واپس ملتان جا رہے تھے

گاڑی جب سینچری ملز جمبر روہی نالا پہنچے سرکاری گاڑی اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی محمد اسلم ڈرائیور سی ٹی ڈی کی موقع پر ڈیتھ ہوگئی ہے کانسٹیبل شبیر حسین معمولی زخمی ہوا ہے ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button