پاکپتنپاکستانتازہ ترین

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خاں کے احکامات کی روشنی میں پنجاب بھر میں اینٹی سموگ کمپین کا سلسلہ جاری ہے

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خاں کے احکامات کی روشنی میں پنجاب بھر میں اینٹی سموگ کمپین کا سلسلہ جاری ہے۔
پنجاب بھر میں سموگ پھیلانے اور سموگ کے پھیلاؤ میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار کی قیادت میں پاکپتن پولیس کی طرف سے سموگ پھیلانے والے عناصر کیخلاف کل 225 مقدمات درج کیے جاچکے ہیں مزید کاروائیاں جاری ہیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار کی طرف سے عوام الناس سے اپیل ہے کہ وہ سموگ پھیلانے والے عناصر کی نشاندہی کریں تا کہ سموگ پھیلانے والے افراد کی حوصلہ شکنی ہو اور ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جاسکے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button