پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی اندھیر نگری چوپٹ راج برقرار چند گھنٹوں میں ڈکیتی کی دو وارداتیں

چیچہ وطنی چند گھنٹوں میں سرکل میں ڈکیتی کی دو وارداتیں پہلی واردات پہلی ورادت ڈی ایس پی آفس سے چند قدم فاصلے پر ہوئی دو مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر روزی خاں کے گھر میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی لے اڑے مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ فائر لگنے سے عادل نامی نوجوان زخمی ہوگیا,دوسری واردات میں ڈاکو راہگیر سے ہزاروں کی نقدی لے اڑے مزاحمت پر فائر مار کر راہگیر کو زخمی کردیا دونوں زخمی نوجوانوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس روایت برقرار رکھتے ہوئے 30 منٹ لیٹ پہنچی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہریوں نے ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم سے نوٹس لے کر عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button