پاکپتنپاکستانجرائم

پاکپتن غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف آپریشن

پاکپتن غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف آپریشن۔۔ڈپٹی کمیشنر احمر سہیل کیفی کی ہدایات پر دبنگ اسسٹنٹ کمشنر شرجیل شاہد گجر کی غیر قانونی کھاد اسٹاک کرنے والے مافیاز کے خلاف مختلف کاروائیوں میں 6 گودام سیل انٹیلیجنس رپورٹس پر ضلعی انتظامیہ کا ریلوے روڈ پر کھاد کے گودام پر چھاپہ مار کر تین ہزار سے زاہد غیر قانونی طور پر سٹاک کی گئی بوریاں برامد غیر قانونی طور پر کھاد سٹاک کرنے پر ضلعی انتظامیہ کا کھاد سٹاک کرنے والے ڈیلروں کو بھاری جرمانے عائد کئے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button