پاکستانساہیوال

ساہیوال پنجاب بھر کی طرح ساہیوال میں بھی آج پنجاب کلچرل ڈے منایا جا رہاہے

ساہیوال پنجاب بھر کی طرح ساہیوال میں بھی آج پنجاب کلچرل ڈے منایا جا رہاہے

ضلعی انتظامیہ نے عوام کی تفریح کے لئے مختلف پروگرام ترتیب دے دئے فریدیہ پارک میں شام 4 سے 10 بجے تک پروگرام ہونگے پنجاب کلچرل ڈے منانے کا مقصد اپنی ثقافت کو زندہ رکھنا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پنجابی عظیم تہذیبی ورثے کے وارث ہیں۔ محمد اویس ملک پنجاب کی ثقافت متنوع اوردنیا بھر میں منفرد ہے۔ ڈپٹی کمشنر کلچر ڈے منانے کا مقصد محبت کے پیغام کو عام کرنا ہے۔محمد اویس ملک عوام فریدیہ پارک آئیں اور تفریحی پروگراموں کا حصہ بنیں۔ ڈپٹی کمشنر

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button