تازہ ترینلاہور

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا خاندان کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا خاندان کے عالمی دن کے موقع پر پیغام-

خاندان کا عالمی دن منانے کا مقصد پائیدار ترقی کے لئے سماجی رابطوں کو مضبوطی سے استوار کرنا ہے –

سماجی ترقی اور خاندان کی مضبوطی کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا کردار بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا –

خاندان کی اکائی شاندار مشرقی روایات کا حصہ ہیں –
اہل خانہ کو اہمیت دینا سنت نبویؐ اور احکام الہی بھی ہیں-

اکٹھے کام کرنے والے بھی ایک خاندان کی مانند ہوتے ہیں –

میری ٹیم ایک خاندان کی مانند اور ان کا خیال رکھنا اپنا فرض سمجھتا ہوں –

ہمارے ارد گرد محروم معیشت افراد بھی ہمارے سماجی خاندان کا حصہ ہیں، ان کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے – عثمان بزدار

پرندے، جانوراور درخت بھی زمینی خاندان کی مانندہیں، انہیں بھی دیکھ بھال کی ضرورت ہے – عثمان بزدار

سب مسلمان ایک خاندان کی مانند ہیں اور اسے قائم رکھنے کے لئے ایثار اور قربانی ضروری ہے – عثمان بزدار

ہر فرد کو اس کا حق دینے سے خاندان کی لڑی مضبوطی سے قائم رہتی ہے

خاندان کے عالمی دن پر کورونا کی تیسری لہر کے دوران زیادہ وقت اہل خانہ کے ساتھ گزاریئے، محبتوں اور چاہتوں کا اعادہ کیجئے- عثمان بزدار

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button