پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

کسووال: نیو الحبیب پیٹرولیم کے قریب روڑ پر کھڑے مزدا کی ویلر ٹرالرسے ٹکر ایک شخص موقع پر جانبحق 5افراد زخمی

کسووال نیو الحبیب پیٹرولیم کے قریب روڑ پر کھڑے مزدا نمبریLZJ5434 کو 22ویلر ٹرالر نمبریTLJ216 کی ٹکر ایک شخص موقع پر جانبحق 5افراد زخمی زخمی افراد اور ڈیڈ باڈی کو ریسکیو1122 نے THQ میاں چنوں شفٹ کردیا:ریسکیو

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button