پاکستانتازہ ترینساہیوال

ساہیوال:ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے لئے 5 ارب روپے کا منصوبہ

ساہیوال:ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے لئے 5 ارب روپے کا منصوبہ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ منصوبہ پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے پہنچ گئے ڈپٹی کمشنر کی محکمہ بلڈنگز کو کام ہرصورت 20 دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈلائن ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ،ایکسئین بلڈنگز،بائیو میڈیکل انجینئیر و دیگر متعلقہ افسران ہمراہ تھے

ڈپٹی کمشنر کی مسنگ فیسلٹیز بلاک کیلئے مشینری ، فرنیچر و دیگر سامان خریداری کا پراسس جلد مکمل کرنے کی ہدایت منصوبہ کی تکیمل سے ڈی ایچ کیو پر بڑھتے لوڈ میں کمی آئیگی :ڈپٹی کمشنر پراجیکٹ پر اچھی کوالٹی کے میٹریل کا استعمال یقینی بنایا جائے :واجد علی شاہ کام کی تکمیل میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی:ڈپٹی کمشنر ڈپٹی کمشنر کا ہسپتال کے مختلف وارڈز کا بھی معائنہ مریضوں اور ان کے لواحقین سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button