پاکستانتازہ ترین

کسووال محکمہ مال کو ڈیجیٹل گرداوری کے مقرررہ اہداف حاصل کرنے کیلئے کمشنر ساہیوال کی ہدایت پر محکمہ مال کی ٹیمیں متحرک

کسووال محکمہ مال کو ڈیجیٹل گرداوری کے مقرررہ اہداف حاصل کرنے کیلئے کمشنر ساہیوال کی ہدایت پر محکمہ مال کی ٹیمیں متحرک،تفصیل کے مطابق موضع کی سطح پر پٹواریوں کو روزانہ کی بنیاد پر ٹاسکس تفویض اسسٹنٹ کمشنر سید عثمان حیدر چیچہ وطنی اور اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ریونیو کی پٹواری عادل کلہ سے ڈیجیٹل گرداوری کے حوالہ سے نواحی گاوں 114بارہ ایل میں سینئیرممبر بورڈ آف ریونیو کی ہدایات بارے آگاہ اور حاضری یقینی بنانے کا حکم کام تیز کرنے کیلئے ایکشن پلان کیمطابق وزٹ کیا ڈیجیٹل گرداوری کا مقصد فصلوں کی کاشت اور پیداوار کا تعین آسان کرنا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button