پاکستانتازہ ترینساہیوال

ساہیوال میں سی ای اوہیلتھ سی ڈی ایس ایل پبلک ایپ کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

آج ساہیوال میں سی ای اوہیلتھ عبدالمجید خان نیازی ڈاکٹر اسد ابرار ڈرگ کنٹرولر اورمیڈم روقیہ پروین سیکرٹری کوالٹی کنٹرول کی سربراہی میں سی ڈی ایس ایل پبلک ایپ کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

اس میٹنگ میں تمام کیمسٹ حضرات نے کمیسٹ اسوسی ایشن
صدر چوہدری امین اور جنرل سیکٹری رفاقت علی چودھری کی سربراہی میں بھرپور شرکت کی
میٹنگ میں ڈاکٹر اسد ابرار صاحب نے آن لائن ایپ کے متعلق تفصیلی پریزنٹیشن دی اور آن لائن اپپ کی تمام ٹیکنیکل چیزوں سے آگاہ کیا
اس ایپ سے آپ گھر بیٹھے آن لائن فارمیسی /میڈیکل سٹور کا لائسنس اور کیٹیگری کی رینیول کروا سکتے ہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button