پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے 41بارہ ایل کے رہائشی کاشف کے خلاف مقدمہ نمبر تھانہ صدر چیچہ وطنی میں مقدمہ 910/21 درج۔
جبکہ ایک اور کاروائی میں میں صدر پولیس نے چھانگا مانگا کے رہائشی عبدالجبار نامی ملزم سے ناجائز 30 بور پسٹل برآمد کر کے مقدمہ 914/21 درج کر لیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button