پاکستانتازہ ترین

بے روزگار ہوئے صحافی فہیم مغل نے خودکشی کرلی

بے روزگار ہوئے صحافی فہیم مغل نے خودکشی کرلی، ادارے سے نکالے جانے کے بعد کرائے کا رکشہ لے کر چلانا شروع کیا، پیٹرول کے بڑھتے داموں کی وجہ اور ہڑتال کے باعث تنگ آکر پنکھے سے جھول گیا،
‏کرائے کے گھر میں مقیم صحافی چار بچے تھے، بینک کے 60 ہزار قرض کی وجہ سے پریشان تھا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button