پاکپتنپاکستانتازہ ترین

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار کی طرف سے تھانہ کلیانہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار کی طرف سے تھانہ کلیانہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار نے کھلی کچہری میں آنے والے درخواست گزاروں سے ان کی شکایات سنیں اور شکایات کے ازالے کے لئے احکامات جاری کیے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن نے تھانہ کلیانہ میں فرنٹ ڈیسک اور محرر آفس کے ریکارڈ کو بھی چیک کیا اور ریکارڈ کی تکمیل کے متعلق مناسب ہدایات دیں۔

کھلی کچہری کے اختتام پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کے احکامات کی روشنی میں پنجاب بھر میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے جس کا مقصد عوام الناس کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button