پاکستانجرائمچشتیان

چشتیاں شادی شدہ خاتون زیادتی کا شکار

چشتیاں/ شادی شدہ خاتون زیادتی کا شکار خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کا سلسلہ نہ رک سکا چک مدرسہ میں ش نامی شادی شدہ خاتون کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا ایک ملزم نے خاتون کے ساتھ زیادتی کی دو مسلح ملزم نگرانی کرتے رہے ملزمان نے خاتون سے نقدی زیورات بھی چھین لئے متاثرہ خاتون کی رپورٹ پر تھانہ مدرسہ میں ایف آئی آر درج
خاتون میڈیکل کےلئے ہسپتال منتقل ملزمان کی گرفتاری کےلئے اسپیشل ٹیم تشکیل دیدی گئی پولیس

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button