پاکستانتازہ ترینساہیوال

یونیورسٹی آف ساہیوال میں ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ای-روزگار سے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا

یونیورسٹی آف ساہیوال میں ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ای-روزگار سے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ای-روزگار کے ہیڈ جناب اصغر صاحب نے اور ٹرینر عدنان کاشف صاحب نے شرکت کی اور طلبا و طالبات کو پنجاب حکومت کے اس پروگرام کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ سیمنار میں
،ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ہیڈ مسٹر عمر دراز اور مس زینب صفدر ,
ڈیپارٹمنٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے ہیڈ ڈاکٹر وارث علی نے بھی شرکت کی ۔ اس سمینار میں طلبا و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button