انٹر نیشنلپاکستانکھیل

پاکستان نے ٹینس چمپیئن شپ جیت لی

پاکستان نے قازقستان میں ہونے والی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔
 
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائنل میں پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔
پاکستان کے حمزہ رومان نے سنگلز اور پھر حمزہ اور ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی۔
 

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button