پاکپتنپاکستانجرائم

پاکپتن شراب فروش گرفتار شراب برآمد مقدمہ درج

پاکپتن شراب فروش گرفتار شراب برآمد مقدمہ درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار کی قیادت میں تھانہ صدر پاکپتن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پل پیر غنی سے شراب فروش مصطفی کو 30 لیٹر شراب سمیت گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button