پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود گل چوک میں چوری کی واردات

چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود گل چوک میں چوری کی واردات چور رات کی تاریکی میں مغل بلڈرز کی دوکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان لئے اڑے متاثرہ شخص اشرف کے مطابق پولیس کو کال کیئے ایک گھنٹہ ہو گیا تاحال پولیس موقع پر نہیں پہنچی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button